parte 2

Mostra di più

Audio story part 02

Pubblicato da AdbaAdba16266

Trascrizione Video

گیا ہوں پھر ایک دن میں اپنی والدین کے گھر چلا گیا وہاں پہنچا

تو میرے بھائی ہوویس نے دروازہ کونا اس کے زیادہ تر بال سفید

ہو چکے تھے اور وہ مجھے پہچان نہیں پایا میں نے کہا ہوویس کہ

اپنے بڑے بھائی کو اندر نہیں بلاوگے وہ سخت لہجی میں بولا میرا

بڑا بھائی پندرہ سال پہلے مر چکا ہے جب وہ ہماری بالد کو ایک

Mostra meno Mostra di più

افسر نے دفتر سے دکے دے کر نکالا تھا اس نے دروازہ بند کرنے

کی کوشش کی لیکن اسی وقت میری ماں آ گئی اور مجھے دیکھ کر جذباتی

ہو گئی وہ ویس کو پیچھے ہٹاتے ہوئے بولے تمہارا بھائی ملنے آیا

ہے اسی اندر آنے دو اندر داخل ہوا تو سب کچھ ویسا ہی تھا جیسا

پندرہ سال پہلے تھا بلکہ گھر کی حالت اور بھی خستہ ہو چکی

تھی میری والد لیٹی خبریں دیکھ رہے تھے اور ویس ان کے پاؤں دبارہ

تھا والد نے بوڑی نظروں سے میری طرف دیکھا اور جب میری ماں نے خوشی

سے کہا دیکھیں ہمارا بیٹا آیا ہے تو وہ کانپتے ہوئے اٹھے اور

مجھے گلے لگا لیا وہ بہت بڑے ہو چکے تھے میری بہنیں کیچن میں

کام کر رہی تھیں لیکن جب وہ مجھے دیکھنے آئیں تو اجنبی نظروں

سے دیکھتی رہیں میری ماں نے انہیں میرے لیے کول ڈرنک لانے کو

کہا لیکن وہ مجھ سے پیار لینے کے بجائے چپ چاپ واپس پلٹ گئیں

میری ماں انہیں غصے سے دوبارہ بلانے گئیں اور کچھ دیر بعد وہ

کوڑ ڈرنک لے کر آئیں لیکن جیسے ہی میں ان کے سر پر ہاتھ رکھنے

کے لیے اٹھا وہ سختی سے منع کرتے ہوئے جا کر ویس کے پاس بیٹھ گئیں

میں اپنے کیے پر شرمندہ تھا لیکن مجھ میں اتنی حمد نہیں تھی کہ مافی

مان سکوں میرے والد نے کہا بیٹا اس دن جب میں تیرے دفتر سے نکلا

...

  • 1,754
  • 05:05